لنکڈ اِن خود کہہ رہا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار پوسٹ کرنے سے آپ کے پروفائل ویوز 4 گنا تک بڑھ سکتے ہیں، جبکہ…
لنکڈ اِن خود کہہ رہا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار پوسٹ کرنے سے آپ کے پروفائل ویوز 4 گنا تک بڑھ سکتے ہیں، جبکہ باقاعدگی سے کمنٹس کرنے سے 3 گنا تک زیادہ پروفائل ویوز مل سکتے ہیں! صرف دوسروں کی پوسٹس دیکھنے تک محدود نہ رہیں! اپنی معلومات شیئر کریں، دوسروں کے ساتھ انگیج ہوں اور لنکڈ اِن پر اپنی پہچان بنائیں۔ #LinkedIn #LinkedInGrowth #PersonalBranding #ProfessionalNetworking #ContentCreation #CareerGrowth #DigitalPresence #ProfessionalGrowth
121
Loading comments