آج کے ڈیجیٹل دور میں فاؤنڈر بننا بظاہر بہت آسان ہو گیا ہے۔ بس سوشل میڈیا پر ایک پیج بنائیں اور اپنی بائیو میں…
آج کے ڈیجیٹل دور میں فاؤنڈر بننا بظاہر بہت آسان ہو گیا ہے۔ بس سوشل میڈیا پر ایک پیج بنائیں اور اپنی بائیو میں لکھ دیں "Founder"۔ بس آپ فاؤنڈر بن گئے! فاؤنڈر لکھنے سے آپ نام کے تو فاؤنڈر بن جاتے ہیں، لیکن حقیقت میں فاؤنڈر ہونا اس سے کہیں زیادہ بڑی ذمہ داری ہے۔ اصل فاؤنڈر وہ ہوتا ہے جو لوگوں کے مسائل کو سمجھے، ان کی مشکلات حل کرے، ان کی ضروریات پوری کرے اور کوئی ایسا حل یا چیز بنائے جو دوسروں کے لیے حقیقی فائدہ رکھتی ہو۔ فاؤنڈر ہونا صرف بائیو میں ایک لفظ لکھنے کا نام نہیں، بلکہ دنیا میں کوئی مثبت تبدیلی لانے کا نام ہے۔ #Entrepreneurship #FounderMindset #StartupCulture #BusinessMindset #PersonalBranding #EntrepreneurLife #Leadership #BuildInPublic #ProblemSolving #RealValue #BusinessGrowth #Startups
129
Loading comments